اسلام آباد (بیورورپورٹ)شہباز، بلاول ملاقات ،چیئرمین پی پی تحفظات سے آگاہ کرینگے۔
ذرائع کے مطابق شہباز شریف سے ملاقات کیلئے بلاول بھٹو زرداری پیر کو اسلام آباد پہنچیں گے، وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں ہونیوالی اہم ملاقات میں حکومتی و اتحادی جماعتوں کے سربراہ بھی شریک ہوں گے،اعلیٰ سطح اجلاس میں حکومت کے انتظامی معاملات زیر بحث آئیں گے، بلاول بھٹو حکومت سے معاہدوں پر پارٹی تحفظات وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے، پنجاب میں ترقیاتی فنڈز کی عدم فراہمی سمیت اہم معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔
شہباز،بلاول ملاقات طے،چیئرمین پی پی تحفظات سے آگاہ کرینگے



















