نئی دہلی:(مشرق نیوز)مودی کی موجودگی کے دوران امریکہ سے مزید 119 بھارتی بےدخل، زنجیروں ،بیڑوں میںجکڑ کر واپس بھیجا گیا۔
ٹرمپ انتظامیہ کے سخت امیگریشن قوانین کے تحت بےدخل کیے جانے والے بھارتی شہریوں کا دوسرا گروپ ہے،کریک ڈاون کے تحت تمام افراد کو بےدخل کیا گیا،ڈی پورٹ کیے گئے بھارتی شہریوں کے مطابق امریکہ نے زنجیروں ،ہتھکڑیوں میں جکڑ کر واپس بھیجا۔
مودی کی موجودگی کے دوران امریکہ سے مزید بھارتی بےدخل



















