اسلام آباد:(بیورورپورٹ)وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں بھی بڑے اضافے کا امکان ، سمری تیاری کرلی گئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کے الاونس اور تنخواہوں کے ایکٹ 1975 میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا گیا، ترمیم 1975کے ایکٹ کی شق 3میں کی جائے گی،سمری کی منظوری کا سرکولیشن کے ذریعے امکان ہے۔
وفاقی وزرا کی تنخواہوں میں بھی بڑا اضافہ متوقع ، سمری تیار



















