کراچی:(بیورورپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا۔
خط میں کہا گیاسندھ کو موٹروے منصوبوں میں نظر انداز کیوں کیا گیا ؟6مارچ 2024 کو وزیراعظم کو خط لکھا حیدرآباد سکھر تک ایم 6 موٹروے تعمیر کی جائے، واحد راستہ غائب ہے جو جنوب کو شمال سے ملاتا ہے،بات قابل تشویش ہے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے سندھ کےلئے5فیصد سے بھی کم رقم رکھی، حیدرآباد سے سکھر تک ایم 6 موٹروے پر بغیر کسی دیر کے بجٹ رکھا جائے، این ایچ اے کو ہدایات جاری کریں وہ حیدرآباد سکھر ایم 6 موٹروے کا کام شروع کرے۔
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو ایک اور خط لکھ دیا



















