راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم عمران خان راہ تکتے رہ گئے،ڈیڑھ سال میں پہلی بار کوئی ملنے نہ آیا۔
جیل میں ملاقات کا دن ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی نے دن بھر تنہائی میں گزرا ،حیران کن طور پر پارٹی رہنما، فیملی ممبر یا کوئی وکیل بھی اڈیالہ جیل نہیں پہنچا،حکومت کےساتھ مذاکرات کرنےوالی ٹیم کا کوئی رکن بھی نہ آیا،ادھر وکیل فیصل چودھری نے کہا مذاکراتی کمیٹی کو ملاقات کی تاحال اجازت نہیں ملی۔
عمران خان راہ تکتے رہ گئے،ڈیڑھ سال میں پہلی بار کوئی ملنے نہ آیا



















