نواز شریف کا روزانہ کی بنیاد پرسیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور: (اپنے رپورٹر سے)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نواز شریف نے روزانہ کی بنیاد پر سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف پیر سے ماڈل ٹاون سیکرٹریٹ میں لیگی رہنماوں سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں حکومتی کارکردگی اور پارٹی کی صورتحال زیر غور آئے گی۔