اسلام آباد:(بیورورپورٹ)پی ٹی آئی سینیٹر کو بڑا ر یلیف،الیکشن کمیشن نے سیف ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج کردیا،ای سی پی نے 7جنوری کو محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔
الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا سینیٹر سیف ابڑو ٹیکنو کریٹ کی اہلیت پر پورا اترتے ہیں،سینیٹر شہادت اعوان اور ماجد محمود کی درخواست خارج کی جاتی ہے۔
پی ٹی آئی سینیٹر کو بڑا ریلیف،سیف ابڑو کیخلاف نااہلی ریفرنس خارج



















