بیجنگ:(مشرق نیوز)بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے،بیجنگ نے ہوتان پری فیکچر میں 2نئی کاﺅنٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔
بھارتی وزارت خارجہ نے چین کےخلاف احتجاج بھی ریکارڈ کرایا،پہلا موقع ہے جب بھارت اور چین نے ہمالیائی سرحدی تنازع پر کھلے طور پر اعتراض کیا،چین نے اعلان 5سال بعد سرحدی مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے چند دن بعد کیا،دفاعی ماہرین نے کہاسرحدی تنازع خطے میں کشیدگی کا باعث بن سکتا ہے،بھارت کےلئے مشکلات مزید بڑھیں گی۔
بھارت کو ایک اور دھچکا، چین نے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے



















