اسلام آباد: (بیورورپورٹ) خصوصی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں مزید 40 ملزموں کی ضمانتیں منظور کر لیں۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے 5،5 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانتیں منظور کیں اور ملزموں کی رہائی کا حکم بھی جاری کر دیا۔
26 نومبر احتجاج ،مزید40ملزموں کی ضمانت منظور



















