اسلام آباد: ( ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے بیانیہ بڑا کلیئر ہے، عمران خان، شاہ محمود قریشی اور تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما عمرایوب نے کہا 9 مئی اور 26 نومبر کمیشن کے بارے حکومت کو بتایا ، بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہونی چاہیے۔
بیانیہ بڑا کلیئر، عمران سمیت تمام کارکنان کو رہا کیا جائے: عمر ایوب



















