اسلام آباد: (بیورورپورٹ) وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے فوجی تنصیبات پرحملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے،کسی قانون کی خلاف ورزی نہیں ہوئی، 9 مئی کے ملزموں کو قانون کے مطابق سزا ملے گی۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہافوجی تنصیبات پر حملہ ہوگا تو ٹرائل بھی فوجی عدالتیں ہی کریں گے، تحریک انصاف سیاست نہ کرے اور معاملے کو متنازع نہ بنائے،تحریک انتشار ملٹری کورٹس پر سیاست کررہی ہے،پی ٹی آئی دور میں فوجی عدالتوں نے ٹرائل کیے تو عمران خان نے فضائل بیان کیے ،اچھا کہتے رہے ،بیانات سوشل میڈیا پر موجود ہیں اب فوجی عدالتوں کےخلاف ملک سے باہر لابنگ کی جارہی ہے۔
وزیر اطلاعات نے کہاٹرائل میں مجرم کو فیئر ٹرائل، وکیل کرنے اور اہل خانہ سے ملنے سمیت تمام حقوق حاصل ہیں، رائٹ آف اپیل بھی موجود ہے ،تمام عالمی قوانین کی پاسداری کی گئی،دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















