راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وبانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پر عمل شروع کردیا جائے۔
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہااگلے 3 سے 4 مہینے بانی پی ٹی آئی پکے جیل میں رہیں گے ،مزید مقدمات بنائے جارہے ہیں،بانی پی ٹی آئی کے 2 مطالبات ہیں لیکن حکومتی نیت نہیں لوگوں کو رہا کیا جائے اگر حکومت نے 9 مئی اور 26 نومبر پر کمیشن بنانے کا مطالبہ نہ مانا تو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پر عمل شروع ہوجائےگا،بانی پی ٹی آئی نے کہا حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں ، کال پر عمل شروع کردیا جائے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















