کرم میں فتنہ خوارج نے 3 مزدوروں کو ذبح کردیا

کرم:(بیورورپورٹ)کرم کی تحصیل وسطی کرم کے علاقے خوئداد خیل میں فتنہ خوارج نے 3 مزدوروں کو ذبح کردیا۔

پولیس کے مطابق مزدور درہ آدم خیل سے تعلق رکھنے والے طالبان کمانڈرملا نبی کے کوئلے کی کان میں کام کر رہے تھے ،فتنہ خوارج نے حملہ کردیا،لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،4مزدور بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔