جیکب آباد:(بیورورپورٹ)بزرگ سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو چل بسے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق الٰہی بخش سومرو کئی دنوں سے علیل تھے،جیکب آباد سے متعدد مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونےوالے الٰہی بخش سومرو سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ وفاقی وزیر بھی رہے،2017 میں سیاست سے علیحدگی کا اعلان کیا۔
بزرگ سیاستدان ، سابق سپیکر قومی اسمبلی الٰہی بخش سومرو چل بسے



















