اسلام آباد: (بیورورپورٹ)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کےخلاف درخواست خارج ،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئین کے آرٹیکل 213 کے تحت موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری مکمل طور پر آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق ہوئی ،30 نومبر 2019 کو سول سروس سے ریٹائر ہوئے،اسلام آباد ہائی کورٹ میں حالیہ پٹیشن بدنیتی، حقائق کی غلط نمائندگی، بلیک میلنگ اور ہراسانی کے مقاصد کے تحت دائر کی گئی۔
چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےخلاف درخواست مسترد



















