وزیراعلیٰ کے پی علی گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دئیے

لاہور:(خبر نگار)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کلاشنکوف سے ٹرک کے شیشے توڑ دئیے،ویڈیو وائرل ہوگئی۔

علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسے کے راستے میں بطور رکاوٹ کھڑے کیے جانے والے ٹرک کے شیشے کو رائفل مار کر توڑا اور پھر مظاہرین نے گاڑی کو ہٹا کر راستہ کھول دیا۔