وطن واپسی،جھوٹے الزامات کاجواب نہیں دوں گا:ثاقب نثار

لاہور:(اپنے رپورٹر سے) سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی وطن واپسی،خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دےدیا۔

جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار گزشتہ رات لاہور ائیر پورٹ پہنچے اور مختصر بات چیت میں کہا پاکستان آ گیا ہوں، سوشل میڈیا پر الزامات جھوٹے ہیں، کوئی جواب نہیں دوں گا۔