اسلام آباد :(بیورورپورٹ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی گئی،وزارت پارلیمانی امور نے سمری میںمشترکہ اجلاس 2 یا 3 ستمبر کو بلانے کی تجویز دےدی ۔
مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی ،سینٹ و قومی اسمبلی سے پاس نہ ہونے والے بلز بھی منظوری کیلئے پیش کیے جائیں گے۔
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کی سمری وزیراعظم کو ارسال



















