پنجاب کابینہ میں توسیع کاامکان،4سے5وزراءکی شمولیت متوقع

لاہور:( اپنے رپورٹر) پنجاب کابینہ میں توسیع کاامکان ہے،ذرائع کے مطابق سابق سپیکر رانا اقبال سمیت 4سے 5اراکین کی کابینہ میں شمولیت متوقع ہے ۔

منشا بٹ ، سلطان حیدر علی خان کا نام بھی زیر غور ہے، کابینہ میں توسیع کا فیصلہ نواز شریف سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔