نواز،شہباز ملاقات،سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت اہم امور پر مشاورت

مری: (مشرق نیوز)نواز،شہباز ملاقات،اہم امور پر مشاورت کی گئی،ذرائع کے مطابق قائد ن لیگ نوازشریف سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی۔

موجودہ ملکی سیاسی صورتحال ،سپریم کورٹ کے فیصلے سمیت آئی ایم ایف سے ہونیوالے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔