لاہور: (کورٹ رپورٹر)خصوصی عدالت نے تھانہ شادمان جلاﺅ گھیراﺅ کے مقدمے میں رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے طلب کر لیا۔
ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا پر شاہ محمود قریشی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کے احکامات جاری کر دیئے،عدالت نے اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس بھی جاری کر دیا،انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 8 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا، ٹرائل کوٹ لکھپت جیل میں ہوگا۔
جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،قریشی عدالت طلب،جیل سپرنٹنڈنٹ کو نوٹس



















