اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اہم پیشرفت،پیپلز پارٹی،ایم کیو ایم نے ملکی ترقی وخوشحالی کیلئے ملکر کام پر اتفاق کرلیا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میںچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ،ملک بالخصوص سندھ کی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
فریقین نے ملکی ترقی و خوشحالی کےلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق اورمستقبل میں بھی رابطے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا، ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی جلد دوسری جماعتوں کے سربراہوں سے بھی ملاقات متوقع ہے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















