غزہ:(مشرق نیوز)غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے،اسماعیل ہنیہ کی بہن،رشتے داروں سمیت 24افراد شہید ہوگئے۔
رہائشیوں کے مطابق اسرائیلی ٹینکوں نے رفح کے اندرونی علاقوں میں مزید پیش قدمی کرتے ہوئے کئی مکانات کو تباہ کردیا،3فضائی حملوں میں2سکولوں، الشاتی کیمپ کو نشانہ بنایا گیا،کیمپ میں حماس سربراہ کی بہن و دیگر رشتے دار مقیم تھے۔
ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہالڑاکا طیاروں نے پناہ گزین کیمپ کی 2عمارتوں کو نشانہ بنایا،حماس کمانڈرز موجود تھے۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















