اسلام آباد: (بیورورپورٹ)پی ٹی آئی رہنمازرتاج گل سے بدکلامی پر مسلم لیگ (ق)کے رکن اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت قومی اسمبلی کے پورے سیشن کےلئے معطل کردی گئی۔
بعدازاںقومی اسمبلی کا سیشن کچھ دیر چلنے کے بعد ہی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، سیشن ملتوی ہوتے ہی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بحال ہوگئی،دوسری جانب قومی اسمبلی نے گیلریز میں ویڈیو بنانے اور گیٹ نمبر ایک پر میڈیا کوریج پر پابندی لگادی۔
طارق بشیرچیمہ کی رکنیت اسمبلی رکنیت معطل ہوتے ہی بحال



















