آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم نے فلسطین کو تسلیم کرلیا

ڈبلن :(مشرق نیوز)آئرلینڈ کے نو منتخب وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرلیا۔


آئرلینڈ کے شہر گیلوے میں تقریب سے خطاب میں سائمن ہیرس نے اسرائیل سے غزہ میں جنگ بندی اور امداد کی فراہمی پر زور مطالبہ کرتے ہوئے کہامجھے کہنے دیں،نتین یاہو آپ کے اقدامات سے بیزار ہو گئے اب جنگ بندی کرو اور امداد کی رسائی محفوظ بناو۔

سائمن ہیرس نے کہا میرے دوستو دو ریاستی حل کی ضرورت ہے، اسرائیل و فلسطین ساتھ ساتھ امن و سلامتی سے رہیں،آئرلینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کےلئے تیار ہے۔