اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سینٹ الیکشن میں کامیاب تمام امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔
سینیٹر میںرانا محمودالحسن، اسحاق ڈار ، بلال احمد خان، عبدالواسع، حسنہ بانو ، راحت جمالی،احد چیمہ، پرویزرشید، حامد خان، راجہ ناصرعباس، محسن نقوی، طلال چودھری، ناصرمحمود، اورنگزیب، مصدق ملک، انوشہ رحمن، بشریٰ انجم بٹ اور خلیل طاہر شامل ہیں۔
مسرور احسن، دوست علی جیسر، اشرف جتوئی، کاظم علی شاہ، عامر ولی الدین چشتی، فیصل واوڈا، ندیم بھٹو، ضمیر گھمرو، سرمد علی، قرة العین مری، روبینہ قائم خانی ودیگر کی کامیابی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
سینٹ الیکشن میں کامیاب تمام امیدواروں کے نوٹیفکیشن



















