استنبول،نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی،29افراد ہلاک،متعدد زخمی

استنبول:(مشرق نیوز)استنبول کے نائٹ کلب میں خوفناک آتشزدگی،29 افراد ہلاک ،متعدد زخمی ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق 16 منزلہ رہائشی عمارت کے گراو¿نڈ فلور پر بنے کلب میںآگ دن میں مرمتی کام کے دوران لگی ،آگ کے نتیجے میں متاثر ہونےوالے تمام افراد کنسٹرکشن ورکرز ہیں،متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے۔

ادھر ترکیہ کے وزیر انصاف نے کلب کا انتظام سنبھالنے والے افراد سمیت5کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔