اسلام آباد: (بیورورپورٹ)ن لیگی سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا ہے سزا یافتہ قیدی کے دستخطوں کےساتھ تحریری معاہدہ قانون کا کھلا مذاق ہے۔
عرفان صدیقی نے کہاکیابھٹو، بےنظیر شہید، آصف زرداری، نوازشریف، شہبازشریف، یوسف رضا گیلانی اور مریم نواز سمیت کسی بھی قیدی کو حق دیا گیا تھا؟،اسلام آباد ہائیکورٹ اڈیالہ کے 5ہزار اور ملک بھر کے 90 ہزار قیدیوں کو بھی حق دے۔
سزا یافتہ کیساتھ معاہدہ قانون کا مذاق ہے، عرفان صدیقی



















