لاہور:( اپنے رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے مشیر کے پی بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے مقابلہ کرنا ہے تو کارکردگی میں کرو ،گالم گلوچ، الزامات کی سیاست آپ کومبارک ، بیرسٹر صاحب مجھے لگتا ہے آپ کو صرف پنجاب کی نوکری کرنی ہے،آج تک نہیں بتایا آپ کی حکومت نے خیبر پختونخوا میں کیا کارنامے سر انجام دئیے۔
عظمیٰ بخاری نے کہا جتنی فکر آپ کو مریم نواز کی ہے کاش اتنی فکر پختونخوا کے عوام کی ہوتی، خدا کا خوف کریں خیبر پختونخوا کے عوام کے حال پر رحم کھائیں،بدقسمتی سے مسلط ہو ہی گئے ہیں تو لوگوں کےلئے آسانیاں لائیں،صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا پہلے 35پنکچر پھر4حلقے اب فارم 45تانگہ پارٹی کا ورد بن چکا، آپ کی قسمت میں رونا دھونا لکھا ہے ۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















