سزا میں3ماہ کمی،اڈیالہ جیل سے 411 قیدی رہا

راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سزا میں3ماہ کمی،اڈیالہ جیل سے 411 قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اڈیالہ جیل میں 52 قیدیوں کی سزائیں کم کی گئیں،جیل انتظامیہ کے مطابق سزاو¿ں میں کمی کا فیصلہ رمضان المبارک اور عید الفطر کی مناسبت سے کیا گیا۔