اسلام آباد:(بیورورپورٹ)اراکین قومی اسمبلی کیلئے آفیشل ایم این اے وشناختی کارڈ لازمی قرار دےدیاگیا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام کے مطابق ایم این اے و شناختی کارڈ کے بغیر اسمبلی ہال میں داخلہ ممکن نہیں ہوگا،اراکین کے حلف اٹھانے، سپیکر ، ڈپٹی سپیکر،وزیراعظم کے انتخاب میں ووٹ دینے کےلئے بھی ایم این اے کارڈ لازمی ہوگا،نومنتخب اراکین اپنا اپنا کارڈ لازمی بنوائیں۔
اراکین قومی اسمبلی کیلئے آفیشل ایم این اے وشناختی کارڈ لازم



















