اسلام آباد:( ) صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن صدارتی الیکشن پر باقاعدہ شیڈول بھی جاری کرے گا۔
خیال رہے صدر عارف علوی کی 5 سالہ آئینی مدت 8 ستمبر 2023 کو ختم ہو چکی ہے تاہم نگران سیٹ اپ ہونے کی وجہ سے صدر کی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔
صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہونے کا امکان



















