اسلام آباد: (بیورورپورٹ)سپریم کورٹ بار نے مستعفی کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔
سپریم کورٹ بار نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہامستعفی کمشنر راولپنڈی کا بیان بدنیتی پر مبنی اور چیف جسٹس کے عہدے کو بے توقیر کرنے کی کوشش ہے، چیف جسٹس یا سپریم کورٹ کا دھاندلی میںکوئی کردار نہیں ،انتخابی عمل الیکشن کمیشن کا انتظامی معاملہ ہے،الیکشن کمیشن دھاندلی الزامات کی انکوائری کرے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















