عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ثابت،ریحانہ ڈار کا کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ

سیالکوٹ: (بیورورپورٹ)سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کی خاتون امیدوارریحانہ ڈار نے کمشنر راولپنڈی کو سلیوٹ پیش کردیا۔

احتجاجی ریلی کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ریحانہ ڈار نے کہا غلطیاں انسانوں سے ہوتی ہیں، قوم بھی کمشنر راولپنڈی کو معاف کرے گی،عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ ثابت ہوگیا،انصاف کےلئے آخری حد تک جاوں گی۔