پنجاب میں8 آزاد اراکین کا ہم خیال گروپ اہمیت اختیار کرگیا

لاہور: (رپورٹنگ ٹیم) پنجاب میں حکومت سازی کیلئے 8 آزاد ہم خیال اراکین کاگروپ اہمیت اختیار کرگیا،ن لیگ،آئی پی پی نے گروپ سے رابطہ کرکے ملاقات کی دعوت دےدی۔

صدر ن لیگ شہباز شریف سے رابطے کے بعد ہم خیال 8 آزاد اراکین کا اجلاس ہوا،دونوں جماعتوں کےساتھ رابطوں پر تبادلہ خیال ،حکومت سازی میں ملکر کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا۔