اسلام آباد:(بیورورپورٹ) نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو متوقع ہے،ذرائع کے مطابق افتتاحی اجلاس کی صدارت سپیکر راجہ پرویز اشرف کرینگے، نئے منتخب اراکین حلف اٹھائیں گے۔
قانون کے تحت الیکشن کے بعد 14 روز کے اندر نئے منتخب اراکین کا نوٹیفکیشن جاری ہو گا،آرٹیکل 91 کے تحت انتخابات کے بعد 21 روز کے اندر نئی قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جائے گا۔
نئی منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 29 فروری کو متوقع



















