میہڑ:(مشرق نیوز)فوجی جوانوں پر حملے کاالزام،میہڑ سے پیپلز پارٹی کے2 نو منتخب اراکین اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا،عرفان ظفر لغاری، چچا قمبر لغاری اور فیاض بھٹ کو انسداد دہشتگردی کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔
تھانہ میہڑمیں درج کی گئی ایف آئی آر میںمجموعی طور پر 200افرادنامزد ہیں،ملزموں پر پاک فوج کے جوانوں پر فائرنگ اور حملہ کرنے کے الزامات ہیں۔
فوجی جوانوں پر حملے کاالزام،پی پی کے 2رکن اسمبلی گرفتار



















