سبطین خان کا مخالفین سے اتحاد،آزاد الیکشن لڑنے کااعلان

کندیاں (نامہ نگار) سپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان نے سابق ایم پی اے علی حیدر نور خان ،سابق ن لیگی امیدوار سجاد بھچر سے انتخابی اتحاد کرلیا اور آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔

کارنر میٹنگ و پریس کانفرنس کرتے ہوئے سردار سبطین خان نے کہاالیکشن 2024کیلئے انتخابی اتحاد کر لیا،آزاد الیکشن لڑونگا۔