نیب نے فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا

اسلام آباد: ( ) نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے گرفتار کرلیا۔

نیب نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے ۔

وارنٹ متن کے مطابق فواد چوہدری کو کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا اور اب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔