واشنگٹن (مشرق نیوز) وائٹ ہاوس نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے ابھی یہ وقت مناسب نہیں ہے اور ہم مخصوص مدت اور مقاصد کیلئے جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ترجمان وائٹ ہاوس نے کہاکہ حماس تحریک غزہ میں مستقبل کا حصہ نہیں بن سکتی۔ وہاں کی حکومت کیلئے مشاورت جاری ہے۔
غزہ میں جنگ بندی کیلئے ابھی وقت مناسب نہیں:امریکہ



















