نوابشاہ (مشرق نیوز)سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں بہترین منشور کےساتھ میدان میں اترے گی۔
آصف زرداری نے نوابشاہ میں پارٹی کارکنوں سے ملاقات کی، سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ، ضیا الحسن لنجار، علی حسن زرداری بھی موجود تھے۔
سابق صدر نے کہا ملک بھر میں موثر انتخابی مہم چلائیں گے، پیپلز پارٹی”عوام کے فیصلے اور اختیار“فارمولے پر یقین رکھتی ہے،عوام کو حق حکمرانی ملتا ہے تو گراس روٹ تک مسائل حل ہوتے ہیں، پیپلز پارٹی عوامی جماعت ہے، ہر دور میں عوامی راج کے نفاذ کےلئے کام کیا،سابق صدر نے مزید کہاپیپلز پارٹی نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں میں سنبھالا، خدمت کی بدولت اقتدار میں آئیں گے۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















