اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پیش کرنا سکیورٹی رسک ہے، اسلام آباد پولیس اور وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا۔
واضح رہے الیکشن کمیشن نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے چیئرمین پی ٹی آئی کوآج ذاتی حیثیت میں طلب کر رکھا ہے ۔
عمران کو الیکشن کمیشن میں پیش کرنا سکیورٹی رسک ہے، وزارت داخلہ



















