لاہور( خبر نگار)ن لیگ کو 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی۔
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جلسے کی اجازت کے این او سی کےساتھ 39نکات پر مشتمل ایس او پیز اور ضابطہ اخلاق بھی جاری کیا گیا ،ضلعی انتظامیہ کے مطابق ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس آئندہ 2رو زمیں ہوگا۔
ن لیگ کو مینار پاکستان گراﺅنڈ میں جلسے کی اجازت



















