غزہ(مشرق نیوز)اسرائیل پر کامیاب حملے کے بعد حماس کے سربراہ سجدہ ریز،ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے غزہ پٹی کے سابق وزیراعظم اسماعیل ہانیہ دیگر رہنماﺅں کےساتھ ٹی وی سکرین پر حماس کے تازہ حملوں کی خبر دیکھتے ہوئے نظر آرہے ہیں اور سجدہ شکر بھی بجا لا رہے ہیں،اس موقع پر بعد تمام افراد نے ملکر سجدہ شکر ادا کیا۔
کامیاب حملے کے بعد سربراہ حماس سجدہ ریز،ویڈیو وائرل



















