اسلام آباد (بیورورپورٹ) پاکستان بار کونسل نے 5ستمبر کو وکلا کنونشن بلا لیا۔
لائرز کنونشن میں 4 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائےگا،پاکستان بار کونسل نے تمام صوبائی بار کونسلوں اور بار ایسوسی ایشنوں کو آگاہ کر دیا۔
پاکستان بار کونسل نے 5ستمبر کو وکلا کنونشن بلا لیا



















