پشاور(بیورورپورٹ)ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد نے کہا ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی اہلیہ کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟ ،سیاسی مخالفین کواین آر او کا طعنہ دینے والا اپنی اہلیہ کی طرف نظرڈال کر دیکھے۔
اپنے بیان میں حافظ حمد نے کہا بشری اسلام آباد کے ہوٹل میں اسلامی ملک کی اہم شخصیت سے کیوں ملیں، بشری کس کےلئے دوست اسلامی ملک سے این آر او مانگ رہی ہیں،حافظ حمد نے کہاساری قوم کو بتا دوں عمران خان باہر جانے کےلئے منتیں کررہا ہے۔
سزا معطلی اہلیہ کی ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں؟‘ پی ڈی ایم



















