کراچی(بیورورپورٹ)سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے 3 ماہ میں الیکشن کرانے سے انحراف ممکن نہیں،الیکشن کمیشن 90 روز میں انتخابات کرانے کا اعلان کرے،،پی پی کا وفد 28اگست کو چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات کرےگا۔
رہنما پیپلزپارٹی نے مزید کہا ای سی پی کو مقررہ مدت میں پولنگ کرانے پر زور دیں گے، ملاقات کی روشنی میں پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس دوبارہ ہوگا۔
3ماہ میں الیکشن کرانے سے انحراف ممکن نہیں، مراد علی شاہ



















