لاہور(اپنے رپورٹر سے)سابق وزیر اعظم وصدر ن لیگ شہباز شریف سے پارٹی کے مرکزی رہنما سعد رفیق اور ملک احمد خان نے ملاقات کی ،پارٹی کے تنظیمی امور و آئندہ عام انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
پارٹی رہنماﺅں نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے اور ملک کو معاشی استحکام دینے کےلئے شہباز شریف کی بطور وزیراعظم خدمات کو سراہا۔
شہباز شریف نے کہا16 ماہ میں تاریخ کا کٹھن ترین سفر طے کیا، فخر ہے سیاست نہیں، صرف ریاست اور عوام کی بھلائی کا سوچا، شہبازشریف نے کہاعوام کو معاشی مسائل سے نجات اور ملک کو معاشی خود انحصاری کی منزل پر پہنچائیں گے،سابق وزیر اعظم نے ملک، عوام اور پارٹی کےلئے سعد رفیق ،ملک احمد کی خدمات کو سراہا۔
پنجاب میں میرٹ ،عوام کی حکمرانی ،اقتدار سے زیادہ عارضی کچھ بھی نہیں ،مریم نو از
مکہ دفاعی اتحاد کی اسلام آباد میں بڑی بیٹھک،یمن، سعودیہ کشیدگی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
محبت کی اصل کہانی کا آغاز 30 سال کے بعد ہوتا ہے، پنکج ترپاٹھی
حماس سربراہ خلیل الحیہ کے بیٹے اسرائیلی حملے میں بال بال بچ گئے
مکہ معاہدہ امن و استحکام کی ضمانت ہے، پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد
امریکی فضائیہ کے کلاوڈ سسٹم پر سائبر حملہ، حساس ڈیٹا خطرے میں پڑ گیا
ایس ایم ایز کوقرض فراہمی کاطریقہ کار مزید آسان بنایا جائے،وزیراعظم
فضل الرحمن کے بعد ن لیگ ،پی پی سمیت سب کی باری آئےگی،علی امین گنڈا پور
چین پاکستانی مصنوعات کو ڈیوٹی فر ی رسائی دے،احسن اقبال
فضل الرحمن کو پاکستان ،طالبان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، عطا تارڑ



















