اسلام آباد (بیورورپورٹ)بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے جے یوآئی کے سربراہ فضل الرحمن سے ملاقات کی،ملکی سیاسی صورتحال ،بلوچستان کے معاملات سمیت اہم امور پر مشاورت کی گئی۔
ملاقات میں سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود بھی موجود تھے ۔
اختر مینگل کی فضل الرحمن سے ملاقات ،انتخابات سمیت اہم امور پر مشاورت



















