”نگران وزیراعظم تاریخ کے آئینے میں“

اسلام آباد (بیورورپورٹ)ماضی میںنگران وزیراعظم کے عہدے پر سیاسی و غیر سیاسی لوگ براجمان رہے۔

، انوار الحق کاکڑ سیاست سے تعلق رکھنے والے پانچویں نگراں وزیراعظم ہیں ان سے قبل غلام مصطفی جتوئی، ملک معراج خالد، میاں سومرو اور بلخ شیر مزاری ذمے داری نبھا چکے ۔

بطور نگراں وزیراعظم اپنے ذمے داری ادا کرنے والی دیگر شخصیات میں معین الدین قریشی، میر ہزار خان کھوسو اور جسٹس ناصر الملک شامل ہیں۔